ضلع خیبر: 52 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد

کسٹم عملہ نے گاڑی کے ڈرائیور کو گاڑی سمیت حراست میں لے لیا ہے

وزیراعظم نے ضلع خیبر میں احساس نشوونما پروگرام کا افتتاح کردیا

 معاون خصوصی ثانیہ نشتر کی احساس نشوونما پروگرام پر وزیراعظم کو بریفنگ

پودے اکھاڑنے کا واقعہ، وزیراعلی خیبر پختونخوا کا ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا حکم

قبائلی ضلع خیبر میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام شجر کاری تقریب کے بعد علاقہ مکینوں نے پودوں پر دھاوا بول دیا اور سیکڑوں نئے لگائے گئے  پودے  اکھاڑ دیے۔

برطانوی شاہی جوڑا خیبر پختونخوا میں کہاں کہاں جائے گا؟

خیبر پختونخوا کے محکمہ سیاحت کے ذرائع کا کہانے کہ  شاہی جوڑا قبائلی ضلع خیبر،چترال اورسوات کا دورہ کرے گا۔ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا نے دورے کے انتظامات شروع کردیئے۔

ضلع خیبر میں “بستہ اٹھاؤ اسکول آؤ” مہم کا آغاز

ضلع خیبر میں مہم کا افتتاح وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کیا، تقریب میں قبائلی بچوں میں اسکول بیگز تقسیم کئے گئے

ٹاپ اسٹوریز