کراچی کی چھ ضلعی حکومتیں محصولات کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

ملیر ضلع کو 208 ملین روپے کا ٹارگٹ دیا گیا مگر اس ضلع نے صرف 79 ملین روپے محصولات جمع کیے۔  ڈسٹرکٹ کاؤنسل ملیر 41 ملین کی جگہ صرف 12 ملین جمع کرسکی ۔

کراچی میں یومیہ کتنا کچرا پیداہوتا ہےاور ٹھکانے کیسے لگایا جاتاہے؟

چھ اضلاع میں منقسم شہر کراچی میں یومیہ 16ہزار ٹن سے زائد کچرا پیدا ہوتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز