گلگت: درمندر میں سیلاب نے تباہی مچا دی، 40 گھر بہہ گئے

سیلاب سے درمندر پاور ہاؤس کے مرکزی چینل کو بھی نقصان پہنچا ہے جبکہ درمندر روڈ اور دو رابطہ پل بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئے

ٹاپ اسٹوریز