کراچی: ضلع وسطی کے 3 سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لیاقت آباد، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد کی یوسیز میں لگایا گیا

کراچی: ضلع وسطی کی 34 یونین کونسلوں میں لاک ڈاؤن نافذ

اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اطلاق 17 سے 31 دسمبر 2020 تک کےدرمیانی عرصے میں ہو گا۔

کراچی: ضلعی انتظامیہ اپنے ہی احکامات پر عمل درآمد کرانے میں ناکام

گزشتہ شب ضلع وسطی میں لگنے والے تمام ہفتہ وار بازاروں کی بندش کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔

کراچی: کورونا، ضلع وسطی میں لگنے والے تمام ہفتہ وار بازار بند

ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی محمد بخش دھاریجو نے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

کراچی: ضلع وسطی کے مخصوص علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

جو علاقے کورونا سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں ان میں نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد اور گلبرگ شامل ہیں۔

کراچی کی چھ ضلعی حکومتیں محصولات کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

ملیر ضلع کو 208 ملین روپے کا ٹارگٹ دیا گیا مگر اس ضلع نے صرف 79 ملین روپے محصولات جمع کیے۔  ڈسٹرکٹ کاؤنسل ملیر 41 ملین کی جگہ صرف 12 ملین جمع کرسکی ۔

کراچی میں یومیہ کتنا کچرا پیداہوتا ہےاور ٹھکانے کیسے لگایا جاتاہے؟

چھ اضلاع میں منقسم شہر کراچی میں یومیہ 16ہزار ٹن سے زائد کچرا پیدا ہوتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز