ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن نے ایپلٹ ٹریبونلز قائم کر دیئے

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 23 نشستوں پر 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کرائے جائیں گے

الیکشن کمیشن، قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی

صوبہ خیبرپختونخوا کی قومی اسمبلی کی 24، اسلام آباد کی 3 اور بلوچستان کی ایک نشست پر ضمنی انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں۔

راجن پور، ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے امیدوار محسن لغاری نے میدان مار لیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عمار احمد خان لغاری 55218 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔

قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن 19 مارچ کو ہو گا، الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اعلامیہ

عمران خان 33 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات لڑیں گے، پی ٹی آئی

قوم مطالبہ کر رہی ہے کہ ملک میں فی الفور انتخابات کرائے جائیں، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی میڈیا بریفنگ

وزیراعظم 4 سے 6ماہ میں ڈیلیور کریں گے، نگران حکومت آئی تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا،راناثنااللہ

پی ٹی آئی نے پنجاب اورخیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کیں توفوری انتخابات کرادیں گے۔

این اے 45 کرم ، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق عمران خان کامیاب قرار

 جے یو آئی کے جمیل خان 12 ہزار718 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے ہیں۔

پہلے ووٹ پھر بارات، تین دولہے پولنگ اسٹیشنز پہنچ گئے

بارات چھوڑ کر ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز پہنچنے والے تینوں دولہا چچا زاد بھائی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز