ضیاءاللہ بنگش کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شمولیت کا اعلان

سیاسی سفر پرویز خٹک کی قیادت میں پی ٹی آئی پی کے ساتھ جاری رکھوں گا، سابق وزیر

دھرنے میں شرکت پر انصارالاسلام کے چیف نے معافی مانگ لی

افسر محمد نے چھٹی کے دوران اسلام آباد دھرنے میں شرکت پر معافی مانگتے ہوئے ایجوکیشن افسرضلع کرم کو تحریری وضاحت ارسال کر دی

خیبر پختونخوا:سرکاری اسکولوں میں اراکین اسمبلی کے بچوں کوداخل کروانے کا منصوبہ ناکام

مشیر تعلیم ضیا اللہ بنگش  نے رواں سال 8 لاکھ اسکول سے باہر رہنے والے بچوں کی انرولمنٹ کا دعوی بھی کردیاہے۔ 

انڈپینڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ کی قبائلی اضلاع تک توسیع

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے انڈپینڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ کو قبائلی اضلاع تک توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز