ضیاءمحی الدین کی آواز ہمارے ذہن میں گونجتی رہے گی، وزیراعظم

نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ یثرب میں ادا کی جائے گی

ضیاء محی الدین 91برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ضیا محی الدین بیس جون انیس سواکتیس کوفیصل آباد میں پیدا ہوئے

مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کا97واں یوم پیدائش

یوسفی صاحب کی کتابیں چراغ تلے، خاکم بدہن، زرگزشت، آب گم اور شام شہر یاراں ان کے چاہنے والوں میں بہت زیادہ مقبول ہوئیں

کراچی میں تین روزہ لٹریچر فیسٹیول ختم

دسویں لٹریچر فیسٹیول میں اردو، سندھی، پنجابی، سرائیکی اور انگریزی زبان کی 20 کتابوں کی رونمائی کی گئی

ٹاپ اسٹوریز