ویزا قوانین میں تبدیلی، برطانیہ نے غیر ملکی طلبہ کو اہلخانہ کو ساتھ لانے سے روک دیا

نئے قوانین کے مطابق طلبہ اب اپنے انحصاری پارٹنر یا بچوں کو برطانیہ نہیں لا سکیں گے

امریکہ: 8 لاکھ سے زائد طلبہ کا 39 ارب ڈالر کا قرضہ معاف

یہ نظام حق داروں کا قرضہ معاف کرنے کی درست نشاندہی نہیں کر پا رہا تھا، سیکرٹری تعلیم

ورجینیا میں طلبہ پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 7 زخمی

فائرنگ کے بعد 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی گئی، پولیس

وزیراعظم کی ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کو فروغ دینے کی ہدایت

رواں سال پاکستان کے قابل و ہونہار بچوں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ دینے جارہے ہیں، میاں شہباز شریف کا تقریب سے خطاب

18سال تک طلبہ کے لیے ریاضی کی تعلیم لازمی قرار

بچوں کے سوچنے، سمجھنے اور ذہن کو مزید تخلیقی بنایا جائے گا

پشاور انٹر بورڈ کے نتائج کا اعلان ہو گیا

پری میڈیکل میں طالبات اور پری انجینئرنگ میں طلبہ بازی لے گئے۔

وزیراعظم کا سیلاب سےمتاثرہ طلبہ کےلیے خصوصی پیکج دینے کا فیصلہ

فیس معافی، انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ طلبہ کے لیے خصوصی وظائف کا فیصلہ

قومی اسمبلی: طلبہ کا لازمی منشیات ٹیسٹ بل 2022 پیش، ووٹنگ کے بعد مسترد

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی شکیلہ لقمان نے ایوان میں بل 2022 پیش کیا۔

طالبان حکومت کا یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کے لیے نیا حکمنامہ

کابل یونیورسٹی اور کابل پالیٹکنک یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کی پڑھائی کے لیے الگ الگ دن متعین کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا گیا ہے۔

انٹرمیڈیٹ پاس طلبا کیلئے خوشخبری

جامعہ کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز