ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پرویٹ لفٹنگ فیڈریشن کو وضاحتی خط

میں نے دانستہ کوئی غیر قانونی ادوایات کا استعمال نہیں کیا، طلحہ طالب

ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ: طلحہ طالب نے کانسی کا میڈل جیت لیا

تاشقند میں ہونے والی ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپین شپ میں طلحہ طالب 67 کلوگرام کیٹیگری کے اسنیچ ایونٹ میں ایکشن میں نظر آئے ۔

کے ٹو سر کرنے والے شہروز کاشف اور ویٹ لفٹر  طلحہ طالب لٹ گئے

دونوں کو کہا گیا آپ کو گاڑی دی جا رہی ہے، ٹیکس اور کاغذات کی مد میں پیسے دیں

پنجاب حکومت کا طلحہ طالب اور ارشد ندیم کو 40، 40 لاکھ روپے کا انعام

عثمان بزدار نے کوہ پیما ساجد علی سدپارہ اور شہروز کاشف کو 10،10لاکھ روپے اور کوچ کو 5 لاکھ روپے کے چیک دے دیے

صدر عارف علوی سے ارشد ندیم اور طلحہ طالب کی ملاقات، انعامی چیک وصول

 امید ہے کہ ایتھلیٹس مستقبل میں اس سے بھی بہتر کارکردگی دکھائیں گے

طلحہ طالب کیلئے انعام کا اعلان

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے پر ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو ایک لاکھ روپے کا انعام دیا ہے۔

ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا گوجرانوالہ میں شاندار استقبال: حکومتی سطح پر خاموشی

واپڈا میں 2012 سے ملازمت کر رہا ہوں لیکن ابھی تک مجھے ریگولر نہیں کیا گیا ہے، طلحہ طالب

میڈل نہ سہی، طلحہ طالب نے پاکستانی ستاروں کے دل جیت لیے

ٹوکیو اولمپکس میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلے میں پانچویں پوزیشن پر آنے والے طلحہ طالب کی کوششوں پر پاکستانی ستاروں کی زبردست داد

کامن ویلتھ گیمز: حکومت نےکھلاڑیوں کے ساتھ ہاتھ کردیا

اسلام آباد:دولت مشترکہ کھیلوں(کامن ویلتھ گیمز) میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کو انعامی رقوم دینے کی تقریب ملتوی کردی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز