وزیر اعظم کا طوفانی بارشوں سے جاں بحق افراد کے ورثا کو 20 لاکھ اور زخمیوں کو 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان

شہباز شریف کو حالیہ طوفانی بارشوں و برف باری کے نتیجے میں نقصانات اور جاری امداد و بحالی کے اقدامات سے آگاہ کیا گیا

چین: 70 سے زائد مگرمچھ فارم سے فرار ہو گئے

پولیس نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کر دی۔

لیبیا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، ہزاروں افراد جاں بحق

سیلاب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔

لندن میں طوفانی بارشیں: سڑکوں پر سیلابی صورتحال، ٹرین سروس معطل

بارشوں سے جنوب مغربی لندن بشمول بارنس، رینس پارک اور رچمنڈ کے علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں

کراچی میں مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں بھی مون سون کا نیا سلسلہ ہفتے کو داخل ہو گا۔

لاہور میں طوفانی بارشیں، شاہی قلعہ کا مرکزی دروازہ گر گیا

شاہی قلعہ کی تزئین و آرائش اور عمارت کی مکمل ذمہ داری اولڈ سٹی اتھارٹی کی ہے۔

حالیہ بارشوں میں 15 افراد جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اے

این ڈی ایم اے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کر دیں۔

ٹاپ اسٹوریز