ملک کے مختلف حصوں میں 10 سے 15 اپریل تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

بارش سے دیر، سوات اور دیگر علاقوں میں ندی نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات

بھارت میں طوفانی بارشیں، مسافر بس سیلابی ریلے کی نذر، 100 سے زائد افراد ہلاک

بھارت کی ریاست گجرات میں سیلابی صورتحال مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے، الرٹ جاری

طوفانی بارشوں سے تباہی ، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور گرج چمک کیساتھ طوفانی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

سعودی عرب طوفانی بارشیں، 3 بچے جاں بحق

بچوں کی عمریں ایک سے 5 سال کے درمیان تھیں

نالہ لئی پر خطرے کے سائرن بجادیئے گئے ، پاک فوج کے دستے موجود

ریسکیو 1122 کا عملہ بھی گوالمنڈی کے مقام پر موجود ہے

لندن میں طوفانی بارش: اسپتالوں میں پانی داخل، سروس معطل

سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر، لوگ گھروں میں محصور

اوکاڑہ میں شدید آندھی، گھر کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

کچھ افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جن کی تلاش کے لئے ریسکیو ٹیم کی جانب سے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

چین: طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، 4 افراد ہلاک

چین کے مختلف شہروں میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے چار افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی اور لاپتہ ہو گئے ہیں۔

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیشین گوئی

بارش سےکچھ علاقوں میں مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔تمام متعلقہ حکام کوالرٹ رہنےاوراحتیاطی اقدامات کرنے کی ہدایت ہے۔

ٹاپ اسٹوریز