نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کو سزائے موت، والدین بری

شریک مجرمان چوکیدار اور مالی کو 10،10 سال قید ،تھراپی ورکس کے تمام ملازمین بری

نور مقدم قتل کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنا یا جائے گا

مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی تھی

نور مقدم قتل کیس، ملزم کی پھر ڈرامے بازی

عدالت نے سی سی ٹی وی ویڈیو فراہم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

نورمقدم کیس: ظاہر جعفر کے خلاف کارروائی کی درخواست خارج

تھراپی ورکس کے ملازم امجد نے ظاہر جعفر اور تفتیسی کےخلاف کارروائی کی درخواست دی تھی

نور مقدم قتل کیس، قتل سے پہلے کے مناظر سامنے آ گئے

نور مقدم کو گھر کی پہلی منزل سے چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ظاہر نے نور مقدم کو گیٹ پر دبوچا،گھسیٹ کر لے گیا،دل دہلا دینے والے مناظر

نورمقدم نے فرسٹ فلور کی چھت سے چھلانگ لگائی، باہر نکلنے کی کوشش کی چوکیدار نےگیٹ بند کر دیا

ظاہر جعفر پر پولیس سے ہاتھا پائی کامقدمہ بھی درج

ملزم نےانسپکٹر کی وردی پر بھی ہاتھ ڈالا تھا

نورمقدم کیس:ملزم ظاہر جعفر کی والدہ عصمت بی بی کی ضمانت منظور

قتل میں ملزم کی والدہ کا کردار سیکنڈری ہے، سپریم کورٹ

نور مقدم قتل کیس:ظاہر جعفرسمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد

عدالت نے استغاثہ کے گواہ 20 اکتوبر کو طلب کر لیے ہیں

نورمقدم قتل کیس، فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر

مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت 6 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز