سابق صدر آصف زرداری کی لاہور آمد: وزیراعلیٰ پنجاب کو ظہرانے پر مدعو کر لیا

آصف زرداری لاہور میں قیام کے دوران اپنا میڈیکل چیک اپ بھی کرائیں گے۔

بلاول بھٹو نے پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی کو ظہرانے پر مدعو کر لیا

ظہرانہ کل دوپہر ایک بجے سندھ ہاؤس اسلام آباد میں دیا جائے گا۔

ای وی ایم شوق نہیں، شفاف انتخابات چاہتا ہوں، وزیراعظم

الیکشن کمیشن کا کام الیکشن کرانا ہے، اس نے پوری مہم چلائی، ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب

وزیراعظم کا اتحادیوں کو ظہرانہ

اتحادیوں کو مختلف قومی امور پر اعتماد میں لیا جائے گا، ذرائع

وزیراعظم کل اتحادی ارکان پارلیمنٹ کو ’’روٹی’’ کھلائیں گے

وزیراعظم مختلف قومی امور پر ارکان اسمبلی اور سینیٹرز کو اعتماد میں لیں گے

وزیر اعظم ہاؤس کا سب سے اچھا کھانا: اراکین اسمبلی کو پسند آیا

ظہرانے میں شریک اراکین اسمبلی کو رکن قومی اسمبلی کنول شوذب نے ووٹنگ کے طریقہ کار پر بریفنگ دی۔

وزیراعظم کا ظہرانہ: ق لیگ کی عدم شرکت

پی ٹی آئی سے اتحاد ووٹ کی حد تک ہے، معاہدے میں وزیراعظم عمران خان کے کھانے کھانا شامل نہیں ہے۔ چودھری مونس الٰہی

پکڑ دھکڑ چھوڑ دیں توکوئی کام ہو، آصف زرداری

سابق صدر نے کہا ان کوغلط فہمی ہے کہ ہمیں کوئی خوف ہے، جیل توہمارا دوسرا گھر ہے، ہماری گرفتاری سے کیا ہوگا؟

ٹاپ اسٹوریز