ظہیر عباس طبیعت ناسازی کے باعث لندن میں اسپتال منتقل

ظہیر عباس کو معدے کی تکلیف کے باعث تین روز قبل اسپتال منتقل کیا گیا تھا،انہیں تشویشناک حالت کے باعث آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔ 

عظیم کرکٹر ظہیر عباس نے منڈا سیالکوٹیا گا دیا

گانا گا کر پرانی یادیں تازہ ہو گئیں، ظہیر عباس

سابق کرکٹر ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر ظہیر عباس کو مبارکباد پیش کی ہے۔

کرکٹ بحالی کے لیے پاکستان اور آئی سی سی کو مل کر کام کرنا ہو گا، ظہیر عباس

جاوید میانداد نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے سینئر کھلاڑیوں کو سفیر بنا کر دیگر ممالک میں بھیجنا چاہیے۔

بھارتی باؤلرز کے ہاتھ ’جڑوانے‘ والا ظہیر عباس

274 رنز کی دلکش اننگ کے اختتام پر برطانوی اخبار ’ڈیلی ایکسپریس‘ کے اسپورٹس مبصر کرافٹر وائٹ نے اس کے نام کے اختتام کے ساتھ ’ایشین بریڈمین‘ لکھا۔

پشاور زلمی کے اعزاز میں شاندار عشائیہ

عشائیہ میں پشاور زلمی کے صدر ظہیر عباس، ہیڈ کوچ محمد اکرم، مینٹور یونس خان اور کپتان ڈیرن سیمی سمیت پوری ٹیم اور مینجمنٹ نے شرکت کی۔

ٹاپ اسٹوریز