پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ

سابق وزیر گھر پر موجود نہیں تھے ، 9 اور 10 مئی کے واقعات سے متعلق ایف آر درج ہیں

دہشتگردی کے مقدمات، عاطف خان، شاہ محمود کو ضمانت مل گئی

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں تحریک انصاف کے دو رہنماوں کی ضمانتیں منظور

کون بنے گا این اے 22 مردان کا فاتح، سنسنی خیز عوامی رائے

2018 میں پی ٹی آئی امیدوار عاطف خان کو قومی اسمبلی کی نشست پر 200 ووٹوں سے شکست ہوئی تھی۔

عوام نے ووٹ کے ذریعے ثابت کیا عمران خان پاکستانی عوام کا لاڈلا ہے، عاطف خان

عوام عمران خان سے محبت کرتی ہے اور ان پر اعتماد کرتی ہے۔ آنے والا وقت عمران خان اور پی ٹی آئی کا ہے، صوبائی وزیر

’سلیکٹ‘ کرنے کا شکریہ، وزیر آئی ٹی کی زبان پھسل گئی

چلیں اگر سلیکٹ بھی کیا ہے تو سلیکشن اچھی ہے، عاطف خان

خیبرپختونخوا: کابینہ میں توسیع، عاطف خان اور شکیل خان کی واپسی

عاطف خان اور شکیل خان کے ساتھ دو نئے وزرا فیصل امین گنڈا پور اور فضل شکور بھی حلف اٹھائیں گے۔

کے پی: گورنر کی کوشش رنگ لے آئی، وزیراعلیٰ اور عاطف خان میں صلح ہوگئی

صلح ہونے کے بعد دونوں رہنماؤں کی وزیراعظم عمران خان سے تفصیلی ملاقات ہوئی ہے۔

برطرف وزراء متوازی حکومت قائم کرنا چاہتے تھے، شوکت یوسفزئی

وزیراعلیٰ کے بھائی اور چیف سیکرٹری پر بدعنوانی کے الزامات بے بنیاد ہیں، صوبائی وزیراطلاعات

کچھ کی خواہش ہے پارٹی چھوڑ دوں،انکی خواہش پوری نہیں ہوگی، عاطف خان

نظریاتی کارکن ہوں اور مشکل وقت میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، سابق سینئر صوبائی وزیر کے پی

’’ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے‘‘۔

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے دو سابق صوبائی وزرا کے پی اسمبلی اجلاس میں پہنچے تو پی پی کی رکن اسمبلی نگہت اورکزئی نے مشہور مصرعہ پڑھا۔

ٹاپ اسٹوریز