سیالکوٹ واقعے پر دل دہل جاتا ہے، ملک کے ماحول سے ڈر لگتا ہے: وزیراعلیٰ

انتہا پسندی سے نکلنے کے لیے زبان اور دانشوری کا استعمال کریں، سید مراد علی شاہ کا عالمی اردو کانفرنس سے خطاب

عالمی اردو کانفرنس: حکومتیں قیام امن کو یقینی بنائیں، اہل فکر و دانش کا مطالبہ

ہماری دنیا خوف و دہشت اور ظلم کے گھیرے میں ہے۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقدہ چار روزہ کانفرنس کے اختتام پر منظور کردہ قرار دادیں

ایوارڈ ملنے پر بہت زیادہ خوشی محسوس کررہا ہوں، افتخار عارف

جن قد آور شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا گیا ان میں معروف قلمکار امر جلیل، تخلیق کار اسد محمد خان اور معروف شاعر افتخار عارف شامل ہیں۔

عالمی اردو کانفرنس: طرز احساس بنیادی طور پر ایک ردعمل ہے، یاسمین حمید

آرٹس کونلس میں سجی عالمی اُردو کانفرنس کے دوسرے دن شہناز نور اور کشمیر احمد عطااللّٰہ کو اعتراف کمال ایوارڈزدیے گئے۔

امید ہے سیاستدان، ادیبوں سے سیکھیں گے۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

12 ویں عالمی اردو کانفرنس کے نام پر آرٹس کونسل کراچی میں ادیبوں، شعرا، قلمکاروں اور تخلیق کاروں کی کہکشاں اتر آئی۔

ٹاپ اسٹوریز