پاکستان مکمل لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، وزیراعظم

عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے کورونا کے ساتھ لوگوں کو بھی بھوک سے بچانا ہے

بدعنوان عناصر سے 466 ارب روپے برآمد کر کے قومی خزانہ میں جمع کرائے، چیئرمین نیب

نیب کی اولین ترجیح میگا کرپشن کیسز مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال

وزیراعظم کا کورونا سے نمٹنے کیلئے مشترکہ عالمی کوششوں پر زور

کورونا کے باعث تمام دنیا کو چیلنجز کا سامنا ہے، عمران خان

’بھارت مقبوضہ کشمیر میں ذرائع مواصلات کو بحال کرے‘

 پاکستان بھارتی وزیر دفاع کے غیر ذمہ دارانہ بیان کی مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

وزیراعظم عمران خان سے ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ کی ملاقات

عمران خان سے اردن کے وزیراعظم عمر رزاق نے بھی ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ورلڈ اکنامک فورم غربت کے خاتمے کے لیے پاکستان کا شراکت دار بن سکتا ہے، وزیراعظم

ورلڈ اکنامک فورم میں اجاگر کیے گئے مسائل پاکستان سے بھی متعلقہ ہیں، عمران خان کی بانی چیئرمین پروفیسر کلاس شواب سے بات چیت

امریکہ کی مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش

عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سے دوبارہ ملاقات کر کے خوشی ہورہی ہے

پاکستان میں صنفی امتیاز پر ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ مسترد

وزیربرائے انسانی حقوق نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ پاکستان میں صنفی امتیاز کی سطح غلط بتائی گئی ہے اور متعلقہ ادارے کے ساتھ ریکارڈ درست کرنے کی بات ہو رہی ہے

ٹاپ اسٹوریز