عالمی بینک پاکستان کو 14 کروڑ ، 97 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا

رقم ڈیجیٹل اکانومی انہاسمنٹ پراجیکٹ اور بیراجوں کی حفاظت پر خرچ کی جائے گی

بجلی کے لائن لاسز کو کم کیا جائے، نائب صدر عالمی بینک

مقامی قرضے موخر کرانے سے بینکنگ سیکٹر اور سرمایہ کاری متاثر ہوسکتی ہے، مارٹن ریزر

عالمی بینک نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی مخالفت کر دی

پاکستان کو مقامی قرضے موٴخر کرانے کے عمل میں محتاط رہنا ہو گا، عالمی بینک

پاکستان کو اگلے ماہ 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان

عالمی بینک اور اے ڈی بی سے 1.5 ارب ڈالر ملیں گے ، آئی ایم ایف کی دوسری قسط بھی ملے گی

عالمی بینک نے پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی

انرجی سیکٹر منصوبے کیلئے 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بطور قرض ملے گا، دستاویز

عالمی بینک نے 50 ہزار روپے سے کم تنخواہ پر ٹیکس لگانے کی تجویز واپس لے لی

سفارش 2019 کے اعداد و شمار پر مبنی تھی ، ٹیکس کی حد میں تبدیلیوں کے اندازے کیلئے تازہ سروے کیا جائے ، ترجمان

عالمی بینک نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر فراہم کرنے کا عندیہ دیدیا

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر سے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بنہاسین کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال

عالمی بینک، خیبرپختونخوا میں صحت کیلئے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز دینے کی منظوری

خیبرپختونخوا میں دو سال کی عمر کے تقریباً تین لاکھ بچے چائلڈ ویلفیئر گرانٹس سے مستفید ہوں گے، عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالرز مالی معاونت کی منظوری دیدی

یہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیر نو کیلئے منظور کی گئی

امریکی صدر نے بھارتی نژاد بزنس مین کو عالمی بینک کا صدر نامزد کردیا

پونے میں 1959 میں پیدا ہونے والے اجے بانگا کے والد ہربھجن سنگھ بانگا انڈین آرمی میں لیفٹننٹ جنرل کے عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز