امریکی لڑکی نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

میا پیٹرسن نے رولر اسکیٹس پہن کر 12 افراد پر سے 'بارانی' طرز کی چھلانگ لگائی تھی۔

نائیجیرین شیف نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

خاتون شیف چاول سے مختلف اقسام کے مقامی اور غیر ملکی کھانے تیار کرنے کی ماہر ہیں۔

کم عمر پاکستانی کوہ پیما نئے مشن پر روانہ

شہروز کاشف ایک مرتبہ پھر پاکستان کا سر فخر سے بلند کرے گا، والدہ کوہ پیما

شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

شہروز کاشف اب 8 ہزار میٹر بلند 10 چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے ہیں۔

ایک ہی کمپنی میں 84 سال تک کام کرنے کا عالمی ریکارڈ

والٹر اورتھمان نامی 100 سالہ شہری کپڑے بنانے والی کمپنی کے ملازم ہیں۔

261 گھنٹے تک آئس ہاکی کھیلنے کا عالمی ریکارڈ

مقابلے کی ساری رقم البرٹا چلڈرن ہسپتال فاؤنڈیشن کو دی جائے گی

گینیز بک کا متعدد کیٹیگریز میں نئے عالمی ریکارڈز کا اعلان

چین کے زانگ شوانگ نے کم ترین وقت میں الٹے ہو کر گاڑی کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

گاڈ وٹ نے مسلسل پرواز کرکے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑ دیا

الاسکا سے آسٹریلیا تک 8 ہزار میل کا نان اسٹاپ سفر طے کیا

دنیا کا سب سے بڑا ’پینسل جھولا‘ تیار کرنے کا دعوی

کراچی کے بلال آصف کو پینسل جھولے کی تیاری میں 2 سال 6 ماہ کا وقت لگا ہے

ٹاپ اسٹوریز