اسلام آباد ہائیکورٹ: بھارت کو کلبھوشن کے لیے وکیل فراہمی کا ایک اور موقع

ہو سکتا ہے بھارت کو عالمی عدالت کے فیصلے کو سمجھنے میں کوئی غلطی ہوئی ہو، چیف جسٹس

کلبھوشن کیس:بھارت عدالت کو یہ تو بتا دے کہ وہ کیا چاہتے ہیں

بھارت کا موقف ہے کہ پاکستانی عدالتوں میں پیش ہونا انکی خودمختاری کے خلاف ہے، اٹارنی جنرل

امریکہ میں پابندی، ٹک ٹاک کا ٹرمپ کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

بھارت اور امریکہ کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک صارفین کے بارے میں حساس ڈیٹا جمع کر رہی ہے جو کہ چینی حکومت استعمال کر سکتی ہے

ریکوڈک کیس: پاکستان کا ہرجانے کیخلاف عدالت سے رجوع

فیصلے پر عمل درآمد سے ملک کے سیاسی اور معاشی استحکام پرتباہ کن اثرات مرتب ہوں گے

’ریکوڈک کا فیصلہ اسلام آباد میں ہوا تو عوام سڑکوں پر ہونگے‘

رکن بلوچستان اسمبلی ثنا بلوچ نے کہا کہ حکومت فیصلے بند کمروں میں کرنے کے بجائے ایوان میں کرے۔

کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ 17 جولائی کو سنایا جائے گا

عالمی عدالت نے بھارتی جاسوس سے متعلق کیس کا فیصلہ21  فروری کو محفوظ کیا تھا۔

سمجھوتہ ایکسپریس، شیخ رشید نے عالمی عدالت جانے کا اعلان کر دیا

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے شہباز شریف کو تمام بارگین کا ماسٹر مائنڈ قرار دے دیا۔

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس، کیس کا فیصلہ 18 مارچ کو سنایا جائے گا

بھارتی عدالت ہمارا موقف سنے بغیر اس کیس کا فیصلہ کرنا چاہتی ہے، سانحے میں لاپتہ ہونے والے شخص کے اہلخانہ کا موقف

کلبھوشن یادیو کیس: عالمی عدالت میں سماعت ملتوی

آج کی سماعت میں بھارت کیس کے میرٹ پر بات کرنے کی بجائے قونصلر رسائی پر بات کرتا رہا

عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو کیس،سماعت 18 فروری سے

18 فروری کو بھارت، 19 فروری کو پاکستان اپنے دلائل پیش کرے گا، سفارتی ذرائع

ٹاپ اسٹوریز