پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد13 لاکھ سے بڑھ گئی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 51 ہزار 145 کورونا ٹیسٹ کیے گئے

کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو 50 ہزار روپے معاوضہ دینے کا حکم

تمام ریاستوں کی حکومتیں اس بات کی ذمہ دار ہوں گی کہ وہ کورونا سے جان کی بازی ہارنے والوں کے اہل خانہ کو یہ معاوضہ فراہم کریں گے۔

دفتر واپس کیوں بلایا؟ ایپل ملازمین کے نخرے

ایپل کمپنی نے ملازمین کو ستمبر سے ہفتے میں صرف 3 دن دفتر آنے کا کہا ہے

کیپٹن ٹام مور کورونا کے باعث انتقال کر گئے

کیپٹن ٹام مور نے کورونا وبا کے دوران این ایچ ایس کے لیے ایک کروڑ پاؤنڈز جمع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

معروف فٹبالر محمد صلاح کورونا میں مبتلا

محمد صلاح نے خود کو 14 دنوں کے لیے قرنطینہ کر لیا ہے۔

پنجاب: کورونا سے مزید 8 مریض جاں بحق، 369 متاثر

شہری کورونا کی دوسری لہر کے باوجود احتیاط نہیں کر رہے، احتیاطی تدابیر پرعمل نہ ہوا تو مزید سخت فیصلے کرنا پڑیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

بلوچستان: کورونا وائرس کے مزید 61 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا وائرس کےمریضوں کی کل تعداد 12 ہزار 295 ہو گئی ہے، محکمہ صحت بلوچستان

قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا

رواں مالی سال میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث حکومت کو بجٹ اہداف حاصل کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔

گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 8 کیسز سامنے آگئے

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 245ہوگئی، محکمہ صحت

ٹاپ اسٹوریز