شارجہ میں میانداد کا یادگار چھکا 36 سال کا ہو گیا

آخری گیند پر پاکستان کو فتح کیلئے 4 رن درکار تھے اور میانداد کے ایک چھکے نے میچ، فائنل اور سب کے دل جیت لیے۔

اسنوکر: محمد آصف نے مسلسل تیسری مرتبہ قومی چیمپئن شپ جیت لی

 45 ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں محمد آصف نے شاہد آفتاب کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7-8 سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی۔

’بے شک اللہ ہمارے ساتھ تھا‘

بین اسٹوکس غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کھلاڑی ہیں، جس طرح وہ انگلینڈ کی بیٹنگ کو لے کر چلے اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے، اوئن مورگن۔

ٹاپ اسٹوریز