دھونی مقبوضہ کشمیر میں فوجی ڈیوٹی سرانجام دیں گے

لیفٹیننٹ کرنل دھونی کشمیر میں 106 پیرا بٹیلین کے ہمراہ شورش زدہ علاقوں میں پیٹرولنگ، گارڈ اور مختلف پوسٹس پر ڈیوٹی کریں گے

عالمی کپ کے  متنازع فائنل پر آئی سی سی معافی مانگے، نسیم اشرف

یہ کوئی اسکول کا ٹورنامنٹ تو نہیں تھا، میرے خیال میں آئی سی سی کو عالمی کپ کی ٹرافی دونوں ٹیموں میں تقسیم کر دینا چاہئے تھا، سابق چیئرمین پی سی بی

جمی نیشم نے بچوں کو کھیل میں حصہ نہ لینے کا مشورہ دے دیا

بچو! کھیلوں میں شمولیت نہ اختیار کرنا، بیکری کا کام سیکھ لیں یا پھر کوئی اور کام کریں، چاہے موٹے ہو جائیں مگر خوش رہیں

ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بھارتی ٹیم دو دھڑوں میں تقسیم

ایک دھڑے کی قیادت کپتان ویرات کوہلی جبکہ دوسرے کی قیادت روہت شرما کررہے ہیں، رپورٹ۔

مکی آرتھر کو ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست کا غم ستانے لگا

انگلینڈ کی جانب سے بھارت کو شکست نے پاکستان کے عالمی کپ 2019 کی سیمی فائنلز  تک رسائی کے امکانات مدھم کر دیئے ہیں

انگلینڈ کیخلاف میچ کیلئے بھارت کی نئی کٹ متعارف

انگلینڈ کی کٹ کا رنگ بھی نیلا ہے اس لئے بھارت کی ’’اوے کٹ‘‘ بنائی گئی جس میں نیلے اور نارنجی رنگ کا استعال کیا گیا ہے

میدان کی صفائی پر پاکستانی شائقین کی پذیرائی، ویڈیو وائرل

پاک نیوزی لینڈ میچ کے اختتام پر پاکستانی شائقین گراؤنڈ کے سٹینڈز کی صفائی ستھرائی کرتے ہوئے دکھائی دیئے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

عالمی کپ: بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 125 رنز سے شکست دے دی

بھارت کی فتح کی صورت میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے مکمل طور پر باہر ہوجائے گی۔

بہترین گیند بازی پر سابق کپتان شاہین شاہ کے معترف

نیوزی لینڈ کے خلاف شاہین شاہ نے اچھی لائن اور لینتھ پر باولنگ کروائی جس کے باعث کیویز کا کوئی بھی بلے باز آرام سے نہیں کھیل سکا

کیا پاک، نیوزی لینڈ ٹاکرا بارش سے متاثر ہو سکتا ہے ؟

پاکستان کا کل نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ ہے جس میں شکست قومی ٹیم کو ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز کی دوڑ سے باہر کر سکتی ہے

ٹاپ اسٹوریز