شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کو اہم مشورہ

اپنے آپ کو اتنا مضبوط کریں کہ آپ کسی کو بھی آنکھیں دکھا سکیں،شاہد آفریدی

ورلڈ کپ جتوانے والا اکلوتا کھلاڑی

یونس خان کی قیادت میں پاکستان نے انگلینڈ میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتا تھا۔

رمیز راجہ اور وسیم اکرم نے 92 ورلڈ کپ کی سنہری یادیں تازہ کر دیں

عالمی کپ کے فائنل میں لگاتار دو گیندوں پر وکٹیں لینا میرے کیرئیر کی بہترین کارکردگی تھی۔

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

پاکستان کی جانب سے کپتان روحیل نذیر نے 62 جبکہ حیدرعلی نے 56 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

ٹیم منیجر نے کھلاڑیوں میں گروپنگ کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر طلعت علی نے عالمی کپ 2019 میں قومی ٹیم کے رویے سے متعلق ’سب اچھا ہے ‘ کی رپورٹ بورڈ کو جمع کرا دی

’آئی سی سی امپائر کے فیصلوں پر تبصرہ کرنے کا مجاز نہیں ‘

کرکٹ کے میدان پر موجود امپائر کو کھیل کے قوانین کی تشریح کرنے کا اختیار حاصل ہے، ترجمان آئی سی سی

ورلڈ کپ میں کئی ریکارڈ بنے، کئی ٹوٹے

ورلڈ کپ 2019 انگلینڈ کی فتح کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ اس شاندار ٹورنامنٹ میں کئی ریکارڈز بنے اور ٹوٹے

بھارت کیخلاف فتح، مورگن کی نظریں عالمی کپ جیتنے پر مرکوز

اگر ہم نے جس طرح بھارت کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اسے جاری رکھیں تو عالمی کپ جیت سکتے ہیں

ورلڈ کپ: کیا پاکستان اور بھارت کا دوبارہ میچ ہونے جارہا ہے؟

اگر پاکستانی ٹیم سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرتی ہے تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ اس کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 86 رنز سے شکست دے دی

لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

ٹاپ اسٹوریز