اعتمادکاووٹ: عمران خان کی کامیابی کیلئےبھوکے پیٹ عبادت

 نہ کچھ کھایا اور نہ پیا بس ایک ہی دعا کہ اللہ پاک عمران خان کو کامیاب کرے

مساجد میں تین سے پانچ افراد کو نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت

اسلامی نظریاتی کونسل نےعوام کو نمازجمعہ گھروں میں ادا کرنے کی تلقین کی ہے جب کہ جامعہ بنوریہ اور جامعہ نعیمیہ نے بھی نماز گھر میں ادا کرنے کا فتویٰ جاری کیا ہے

شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا

یہ اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے کراچی میں ایک اجلاس کی صدارت کے بعد کیا۔

مسجد اقصیٰ میں ریما خان کی حاضری و عبادت

ریما نے مسجد اقصیٰ کی زیارت ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے وہاں خصوصی عبادات کیں اور نوافل بھی ادا کیے۔

ٹاپ اسٹوریز