عباسی شہید اسپتال میں مریضوں کیلئے واش روم نہ ہونے کا انکشاف

10 سال بعد سندھ آئی ایم ایف کو قرضہ دینا شروع کر دے گا، گورنر سندھ

کراچی: عباسی شہید اسپتال میں کورونا آئسولیشن وارڈ کا افتتاح

ایک سو 30 بستر پر مشتمل کورونا آئسولیشن وارڈ تیار کیا گیا ہے وارڈ میں ایچ ڈی یو اور آئی سی یو بیڈز بھی شامل ہیں کورونا وارڈ میں 18 وینٹیلیٹرز بھی موجود ہیں۔

گاڑی سے دوبچوں کی لاشیں ملنے کا واقعہ، مقدمہ درج

نیا ناظم آباد میں ایف الیون اسٹاپ کے قریب مکینک کی دکان پر کھڑی گاڑی سے دو2 بچوں لاشیں برآمد ہوئی ہیں

کراچی: عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق

ایمرجنسی وارڈ میں موجود تمام عملے کو قرنطینہ کی ہدایات کر دی گئیں۔

عباسی شہید اسپتال: تنخواہوں کا مسئلہ حل ہو گیا

رواں ہفتے سے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع ہو جائے گی، صوبائی وزیر ناصر شاہ کا دعویٰ

کراچی: ڈاکٹروں کا کارنامہ، زندہ کو کفن پہنوا دیا

50 سالہ رشیدہ بی بی کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے کر ڈیتھ سرٹیفکٹ بھی جاری کردیا تھا۔

عباسی شہید اسپتال میں سرچ آپریشن، 9 افراد گرفتار

ذرائع کے مطابق زیر حراست افراد ماضی میں مختلف سیاسی اور مبینہ منفی سرگرمیوں میں بھی ملوث رہے

سندھ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال، مریضوں کا پرسان حال کوئی نہیں

ینگ ڈاکٹروں کی اعلان کردہ تین روزہ ہڑتال کے باعث صوبے کے تمام اضلاع کے اسپتالوں میں غریب مریض رل گئے ہیں۔

کراچی میں فائرنگ، بچی سمیت تین افراد زخمی

نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے گلی میں بیٹھے ہوئے افراد کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے باعث نادر اور فرید زخمی ہو گئے۔

ٹاپ اسٹوریز