رواں برس ٹیکسٹائل شعبے میں 26 فیصد ترقی کا امکان ہے، مشیر تجارت

کابینہ نے ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری دے دی ہے، عبدالرزاق داؤد

پاکستانی برآمدات میں 16.7 فیصد اضافہ ہوا، مشیر تجارت

رواں مالی سال دسمبر میں برآمدات کا ہدف 2 ارب 80 کروڑ ڈالر تھا ،عبدالرزاق داؤد

پاکستانی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا برآمدات میں اضافے پر اظہار اطمینان

مشیر تجارت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

مشیر تجارت نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔

جون میں 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ برآمدات ہوئیں، رزاق داؤد

مشیر تجارت کا کہنا ہے کہ  اس سال برآمدات میں 18 فیصد اضافہ ہوا

وزیر اعظم کے مشیران خاص کی تقرریوں کیخلاف درخواست پر عائد اعتراض برقرار

 وفاق کی پچ پر گاس بھی موجود ہے اور باری بھی بالرز کی ہے، عید کے بعد وفاقی حکومت کے وکیل مکمل تیاری کر کے آئیں، لاہور ہائیکورٹ

کاروبار بند اورمزدوروں کے بے روزگار ہونے کا خطرہ ہے، مشیر تجارت

عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ مشکل وقت میں نئے مواقع پیدا ہوں گے اور یہ میک ان پاکستان پالیسی کو اپنانے کا سنہری موقع ہے۔

’پاکستانی تاجر ترک صدر کے دورہ پاکستان سے فائدہ اٹھائیں‘

ترک صدر طیب اردگان 13 سے 14 فروری کو پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے، مشیر تجارت

’چین کے ساتھ معاہدہ، عالمی بینک میں بہتر ریٹنگ معیشت کے لیے اچھی خبریں ہیں‘

چین کے ساتھ ہونے والا ایف ٹی اے معاہدہ دسمبر سے لاگو ہو جائے گا، مشیر تجارت

رزاق داؤد کو اپنے الفاظ واپس لینے چاہئیں، عقیل کریم ڈھیڈی

‘ایف پی سی سی آئی پاکستان کی منتخب کردہ باڈی ہے اس کا کوئی انکاری نہیں ہو سکتا۔‘

ٹاپ اسٹوریز