پاکستانی باکسر نے انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی

عثمان وزیر نے تھائی حریف کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔

پاکستان ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپیئن بن گیا

باکسرعثمان وزیر نے اپنی فتح سانحہ پشاور کے شہدا کے نام کر دی۔

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی تیسری انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا کہ عثمان وزیر میں باکسنگ کا زبردست ٹیلنٹ ہے ۔مجھے امید ہے کہ وہ اپنی تیسری فائٹ بھی جیتے گا۔

پاکستانی باکسرعثمان وزیر نے ورلڈ رینکنگ پروفیشنل فائٹ جیت لی

سپر لائیٹ کیٹیگری میں پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے  فلپائنی حریف کو دوسرے راؤنڈ میں ناک آوٹ کردیا ۔فائٹ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ہوئی۔

باکسنگ ورلڈ رینکنگ، پاکستانی باکسر 7 سمتبر کو رنگ میں اتریں گے

پاکستانی باکر عثمان وزیر فلپائنی حریف سے ٹکرائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز