سپریم کورٹ: سندھ، سرکاری زمینوں پر سے قبضہ ختم کرانے کا حکم

صوبے کی تمام گرین بیلٹس بحال کی جائی، تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے اور جنگلات کی زمینوں پر درخت لگائے جائیں۔ عدالت عظمیٰ کی ہدایت

مارکیٹیں کھولنے سے متعلق پالیسی حکومت بنائے، سپریم کورٹ

وفاقی حکومت عوامی حقوق اور کورونا سے تحفظ کے لیے قانون سازی کرے، تحریری حکمنامہ

ڈسٹرکٹ اسپتالوں میں صرف 55 وینٹی لیٹرز کی سہولت کا انکشاف

وینٹی لیٹرز کی تعداد کو 150 تک بڑھایا جائے گا، سپریم کورٹ میں کے پی حکومت کی جانب سے جمع کرائی جانے والی رپورٹ میں انکشاف۔

پاکستان:25 اپریل تک کورونا کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ

عدالت کو آگاہ کیا گیاہے کہ 25 اپریل تک کورونا کے کنفرم کیسز کی تعداد یورپ سے کم ہوگی، 25 اپریل تک وائرس کی ٹیسٹنگ سہولت میں اضافہ کیا جائے گا۔

بار کونسل اور وکلا کی ہڑتال غیر قانونی قرار

  پی آئی سی پر وکلا کی جانب سے کیے جانے والے حملے سے شدید دھچکا پہنچا ہے۔ سپریم کورٹ کے 54 وکلا کا کھلا خط

سپریم کورٹ: وفاقی اسپتالوں کی صوبوں کو منتقلی غیر آئینی قرار، تفصیلی فیصلہ

 وفاقی اسپتالوں کی صوبوں کو منتقلی سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ نے جاری کردیا ہے۔

سپریم کورٹ:دہشت گردی کی تعریف سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

عدالت عظمی کے مطابق  ذاتی دشمنی یا عناد کے سبب کسی کی جان لینا دہشت گردی نہیں ہے اور نہ ہی ذاتی دشمنی اور عناد کے باعث جلاؤ گھراؤ، بھتہ خوری دہشت گردی ہے۔

 کسی شخص کو عدالت  میں پیش کیے بغیر تین ماہ سے زائد نظر بند نہیں رکھا جاسکتا،سپریم کورٹ

فاٹا ایکٹ  2019 اور پاٹا ایکٹ 2018 مسترد کرنے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکومت کی اپیل پر ابتدائی سماعت میں سپریم کورٹ نے معاملے پر شنوائی کیلئے لارجر بنچ بنانے کا حکم دے دیا۔

میئرکراچی، کے ایم سی اور دیگر ادارےفٹ پاتھوں پرتجاوزات فوری  ختم کرائیں، عدالت

عدالت نے ہدایت کی کہ کے ایم سی اور  ڈی ایم سیز حدود کے جھگڑے کے بجائے اپنے اپنے کام کریں۔

’صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس فائز عیسی کی درخواست پہلے والا بنچ ہی سنے گا‘

28 اکتوبر کو عدالت عظمی کا  دس رکنی بنچ جسٹس قاضی فائز عیسی اور دیگر تمام آئینی درخواستوں کی سماعت کرے گا،

ٹاپ اسٹوریز