اللہ کسی کو اجازت نہیں دیتا کہ وہ کہے میں نیوٹرل ہوں، عمران خان

یہ جنگ لڑنی پڑے گی، طاقتور بڑے نہیں چھوٹے چور پکڑتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

عدالتیں مداخلت بھی کریں گی اور فیصلے بھی آئیں گے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لگتا ہے آپ اور آپ کے پیچھے کھڑے ہونے والوں کو مداخلت پسند نہیں آئی، چیف جسٹس کا چیف سیکرٹری سے مکالمہ

5 سال میں 1405 ملزمان کو عدالتوں سے سزائیں دلوائیں، چیئرمین نیب

نیب کا کام بدعنوانی کے خلاف ہر حالت میں متحرک رہنا ہے، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

بنی گالا کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نمٹنا چاہیے، مریم نواز

آئین، قانون اور عدالتوں کا تمسخر اڑانا کسی نارمل انسان کا کام نہیں ہو سکتا، رہنما مسلم لیگ ن

تسلیم کرتا ہوں نواز شریف کو لندن جانے دینا غلطی تھی، عمران خان

 آج چوروں کا ٹولہ اور ڈاکووں کا گلدستہ کہاں ہے؟ فضل الرحمان کو مولانا نہیں کہوں گا اور آج خیبر پختونخوا اسمبلی بغیر ڈیزل کے چل رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے 15 ججز کورونا کا شکار، عدالتیں بند

اسلام آباد کچہری میں کورونا کیسز میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا۔

نوازشریف کیخلاف مقدمات کی سماعت میں ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا چاہیے، فواد چوہدری

فارن فنڈنگ کیس میں بھی ٹیکنالوجی کااستعمال کیا جائے کیوں کہ وزیراعظم کیلئے الیکشن کمیشن اور عدالت جانا مشکل ہوتا ہے، رہنما ن لیگ

سپریم کورٹ میں44 ہزار 658 کیسز زیر التوا

پاکستان میں انصاف کی تیز ترین فراہمی کیلئے373 ماڈل کورٹس بھی قائم کی گئی ہیں جہاں ہزاروں سائلین کو انصاف فراہم کیا گیا ہے

’مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالیں گے‘

سابق اٹارنی جنرل نے کہا کہ ای سی ایل میں کسی کا نام ڈالنا عدالت کا اختیار نہیں بلکہ حکومت کا اختیار ہے لیکن اس کے لیے حکومت کے پاس کوئی خاص وجہ ہونی چاہیے۔

ٹاپ اسٹوریز