عوام دشمن حکومت کے خلاف کراچی سے کشمیر تک پہنچیں گے، بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی  کے چیئرمین  نےلاڑکانہ میں صحافیوں سے گفتگو میں  کہا کہ پیپلزپارٹی نے1973کے آئین اور 18ویں ترمیم کےلیے قربانیاں دیں،پی ٹی آئی اور اتحادی جمہوری انسانی حقوق پر حملے کررہے ہیں۔

حکومت کو غیر جمہوری اقدامات کے ذریعے انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، بلاول

بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ یہ آرڈیننس فاٹا اور پاٹا میں اس وقت نافذ رہا جب عسکریت پسند ی عروج پر تھی،فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے بعد سمجھا گیا کہ سامراجی دور کے ظالمانہ قوانین کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ 

’پیپلز پارٹی کے ساتھ سب کچھ طے شدہ منصوبے کے تحت کیا جا رہا ہے‘

سعید غنی نے کہا کہ آصف علی زرداری کو عدالتی حکم کے باوجود سہولیات فراہم نہیں کی جارہیں۔

 عدلیہ کی طرح پولیس کی آزادی بھی ضروری ہے، چیف جسٹس

جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہا کہ معاشرے کی بہتری کے لیے عدلیہ کی آزادی،خودمختاری ناگزیر ہوتی ہے

ججز کے خلاف ریفرنسز عدلیہ کی آزادی پر براہ راست حملہ ہے ، اپوزیشن

پارلیمنٹ میں مشترکہ اپوزیشن نے اعلی عدلیہ کے ججز پر حکومتی ریفرنس کے خلاف مشترکہ قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرادی

ٹاپ اسٹوریز