سیلاب کے امدادی عطیات کیلئے پاک فوج کا کوئی الگ اکاؤنٹ نہیں ہے، آئی ایس پی آر

امدادی عطیات کے لیے وفاقی حکومت کا صرف ایک اکاؤنٹ ہے، آئی ایس پی آر

مریم اورنگزیب نے ملک میں سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دیدیا

عوامی مدد سے متاثرین کا ریسکیو اور ریلیف کا عمل تیز بنایا جاسکتا ہے۔

امریکہ میں خون کا بحران پیدا ہو گیا

کورونا کی وجہ سے خون کے عطیات میں بڑی تعداد میں کمی واقع ہو گئی۔

کورونا ریلیف فنڈمیں3ارب روپے سےزائد کے عطیات جمع

فیصل جاوید نے کہا کہ عوام کسی بھی وقت کورونا ریلیف فنڈ کے بارے میں معلومات لے سکتے ہیں

وزیر اعظم کورونا ریلیف فنڈ: عطیات جمع کرانے کی اپیل

وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ مین تین ارب روپے کے عطیات جمع ہو چکے ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز، افسران کا وزیراعظم کورونا فنڈ میں عطیات دینےکا اعلان

تمام ججزاپنی تنخواہ سے ایک، ایک لاکھ روپے جبکہ تمام افسران 2 دن کی تنخواہ فنڈ میں دیں گے

کورونا کیخلاف جنگ:وزیراعظم کی بیرون ملک پاکستانیوں سےفنڈزکی اپیل

ملک میں پہلے ہی حالات اچھےنہیں تھے اور اب لاک ڈاؤن کے کی وجہ سے پاکستان میں غربت بڑھ رہی ہے،کورونا کے خلاف اوورسیزفنڈ میں اپناحصہ ڈالیں۔ عمران خان

کورونا متاثرین کے لیے عطیات دینے والوں کو گورنر کا خراج تحسین

پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن اور کراچی پورٹ ٹرسٹ  نے عطیات عمران اسماعیل کے حوالے کیے۔

کورونا فنڈ: اسٹریٹجک پلان ڈویژن کے افسران، ملازمین کا عطیات دینے کا اعلان

سینئرافسران 3دن، جونیئر افسر2 دن اور دیگر ملازمین ایک دن کی تنخواہ دیں گے، آئی ایس پی آر

عطیات کی وصولی، حکومت کا نگرانی کیلئے جامع قانون بنانے کا فیصلہ

عطیات کی نگرانی کے لیے چیریٹیز رجسٹریشن اتھارٹی قائم کی جائے گی، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز