اومی کرون مریض کو زیادہ بیمار نہیں کرتی، تحقیق

اومی کرون گزشتہ 2 ہفتوں میں 60 سے زائد ممالک تک پھیل چکا ہے۔

نئے کورونا وائرس “اومی کرون” کی علامات سامنے آ گئیں

کورونا کی اس نئی قسم میں متاثرہ افراد کی نبض کی رفتار بہت تیز ہوجاتی ہے۔

کورونا: ہر 3میں سے ایک مریض کو لانگ کوویڈ کے سامنے کا انکشاف

مردوں کے مقابلے میں خواتین لانگ کوویڈ سے زیادہ متاثر ہوتی ہیں

کورونا: اکثر بچوں میں علامات ظاہر نہیں ہوتی ہیں، تحقیقی رپورٹ

اسکولوں کی انتظامیہ اگر علامات تک ہی مانیٹرنگ کرتی ہیں تو متاثرہ بچے با آسانی دوسرے بچوں کو متاثر کر سکتے ہیں، رپورٹ میں انتباہ

قمر زمان کائرہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

قمر زمان کائرہ میں کورونا کی علامات نہیں ہیں، پرسنل سیکرٹری پیپلز پارٹی رہنما

پاکستان میں مزاحتمی ٹائیفائیڈ پھیلنے کا خطرہ

ٹائیفائیڈ مریض سے دیگر افراد کو لاحق ہو سکتا ہے اور اسکول جانے والے بچے اس کا آسان ترین ہدف ہو سکتے ہیں،قومی ادارہ صحت

کوروناوائرس کے اثرات صحتیاب ہونے بعد بھی ختم نہیں ہوتے، برطانوی ڈاکٹرز

کورونا سے صحت یاب پچاس فیصد مریضوں کا دل اس بیماری سے متاثر ہوا

کورونا وائرس آنکھوں کے راستے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے، تحقیق

اینٹی بائیوٹکس بیکٹیریا کو ہلاک کرنے میں مدد دیتے ہیں مگر وائرس کے خلاف کارآمد نہیں ہوتے ہیں

کورونا وائرس کی6نئی علامات

صابن وائرس کو ختم کرنے میں انتہائی کارآمد ثابت ہوتا ہے اور کورونا وائرس سے بچنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہاتھوں کو صابن سے دھوئیں، چہرے کو ہاتھ نہ لگائیں، بیمار لوگوں سے فاصلہ رکھیں

چین: علامات کے بغیر کورونا کیسز میں اضافہ

چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کےمطابق کورونا کے مزید 62 کیسزسامنے آئے ہیں اور ایسے مریضوں کی مجموعی تعداد 137 ہوگئی ہے جن میں وائرس کی علامات نہیں پائی جاتیں

ٹاپ اسٹوریز