وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

عدم ثبوت کی بنا پر فیصل جاوید خان اور علی نو از اعوان کو بری کر دیا گیا

علی امین گنڈا پورسے محسن نقوی کی ملاقات، دہشتگردی ختم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا

ملاقات میں خیبرپختونخوا میں امن و امان سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا

چیف سیکرٹری کی تعیناتی معاملہ، اے ایس اے ایف پی نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کو خط لکھ دیا

چیف سیکرٹری کا عہدہ ایک صوبائی عہدہ ہے اور آئینی طور پر چیف سیکرٹری کی تعیناتی کا اختیار وزیراعلیٰ کے پاس ہے، متن

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

علی امین گنڈا پور کو آرٹیکل62 ون ایف کے تحت نااہل کیا جائے، درخواست میں استدعا

بانی پی ٹی آئی جلد ہمارے درمیان ہوں گے، علی امین گنڈا پور

قانون کی بالا دستی کے لئے سب سے پہلے کام کریں گے، وزیراعلی خیبر پختونخوا

زیادتی کرنیوالےاپنی اصلاح کرلیں تومعاف کردینگے ورنہ سزا کیلئے تیار رہیں،علی امین گنڈا پور

نامزد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا مفاہمت اور ہم آہنگی کے ماحول کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور

ساڈا حق ایتھے رکھ میرا نعرہ ، وفاق سے خیرات نہیں ، اپنا حصہ مانگیں گے ، علی امین گنڈا پور

پارٹی شمولیت پر لیگل ٹیم معاملات دیکھ رہی ہے ، خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ اور پناہ گاہیں بحال کریں گے

نو منتخب ارکان کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

فضل حق اور لائق محمد نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

اپنی پارٹی میں ہی جانے کیلئے عدالت میں درخواست دے رہے ہیں ، علی امین گنڈا پور

مختلف جماعتوں سے سیاسی الحاق کی بات چل رہی ہے ، صوبے کے حقوق کیلئے سب کو میرا ساتھ دینا ہو گا

ٹاپ اسٹوریز