علی رضاعابدی قتل کیس، 4مفرورملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

ایم کیو ایم کے رہنماء اورسابق رکن قومی اسمبلی سید علی رضا عابدی کے قتل کیس میں کچھ ملزموں کے وکلا کی عدم حاضری پر فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی۔

علی رضاعابدی کو 17سالہ لڑکے نے آٹھ لاکھ روپے لیکر قتل کیا،پولیس

عدالت نے مفرورملزمان حسنین، بلال، غلام مصطفی عرف کالی چرن اور فیضان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔

علی رضا عابدی قتل کیس: چار سہولت کار گرفتار

علی رضا عابدی کے والد اخلاق عابدی نے سی ٹی ڈی حکام کی پریس کانفرنس میں کیے جانے والے دعووں کو مسترد کردیا ہے۔

اروناچل پردیش: نائب وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر مظاہرین کا دھاوا

مشتعل افراد نے نائب وزیراعلیٰ چونےمین کے گھر پےدھاوا بول دیا اور وہاں کھڑی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔

علی رضا عابدی کا قتل، پولیس تحقیقات میں ناکام

ذرائع کے مطابق پولیس اب تک علی رضا عابدی کے آئی فون کو نہیں کھول سکی ہے۔

علی رضا عابدی قتل کیس، پی ایس پی رہنماؤں سے بھی تفتیش کا فیصلہ

علی رضا عابدی قتل  کیس میں پاک سرزمین پارٹی کے افراد سے بھی پوچھ گچھ کی جائے گی، ذرائع

علی رضا قتل کیس: عامر خان سے تفتیشی اداروں کی پوچھ گچھ

پولیس کی تفتیشی ٹیم نے عامر خان سے مقتول علی رضا عابدی سے متعلق سوالنامہ تیار کرلیا ہے

علی رضا عابدی قتل کیس میں فاروق ستار طلب

علی رضا عابدی کے قتل کی تفتیش مختلف زاویوں سے جاری ہے،تفتیشی حکام

علی رضا کیس: واٹر بورڈ ملازمین سے پوچھ گچھ

ایم کیو ایم رہنما کو آخری دنوں میں محکمہ واٹربورڈ کے ملازمین نے متعدد کالز کیں

علی رضا قتل کیس: پولیس و وزیراعلیٰ سندھ کے متضاد بیانات

سابق ایم کیوایم رہنما کے قتل میں تاحال کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا ہے، عدالت میں جمع کروائی گئی مقدمے کی کاپی

ٹاپ اسٹوریز