محمود اچکزئی کو اصلی فارم 45 پر صدر بنائیں گے ، علی محمد خان

امید ہے مولانا فضل الرحمان عمران خان کا ساتھ دیں گے

جب تک مینڈیٹ کا فیصلہ نہیں ہوتا شہباز شریف کی اپنی کرسی پر سوال ہے، علی محمد خان

بانی پی ٹی آئی بہت جلد باہرآئیں گے،انکی رہائی کیلئے قانونی راستہ اپنائیں گے، رہنما سنی اتحاد کونسل

شیر افضل مروت اور علی محمد خان کا عمران خان کا ماسک پہن کر قومی اسمبلی میں احتجاج

علیم خان کو دستخط کیلئے بلانے پر سنی اتحاد کونسل کے ارکان کے لوٹا لوٹا کے نعرے

علی محمد خان کا ایکس کی بندش کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بند کرنا مسائل کا حل نہیں ، عوام کا مینڈیٹ واپس کرنا پڑے گا ، پی ٹی آئی رہنما

تحریک انصاف چاند پر حکومت بنانے جا رہی ہے،فیصل واوڈا

علی امین گنڈا پور کو نامزد کر کے اشارہ دیدیا کہ توڑ پھوڑ کی سیاست کریں گے، سابق وفاقی وزیر

ہم اپنی طاقت سے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آئیں گے، علی محمد خان

اس وقت تحریک انصاف سب سے بڑا پارلیمنٹری یونٹ ہے، رہنما تحریک انصاف

جو اراکین چھوڑ کر جائیں گے وہ 63، 62 کے ذمرے میں آئیں گے، علی محمد خان

جماعت اسلامی نظریاتی طور پر پی ٹی آئی کے بہت قریب ہے۔

عدالت کا احترام اپنی جگہ ہم ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے ، علی محمد خان

امید ہے یہ کیس ایک دن بھی اعلیٰ عدالت میں نہیں ٹک سکے گا ، رہنما تحریک انصاف

ٹاپ اسٹوریز