چیف جسٹس کیخلاف مہم، ایف آئی اے نے عمران ریاض اور اسد طور کو طلب کرلیا

دونوں صحافیوں کو ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر میں پیش ہونے کی ہدایت

عمران ریاض کی بازیابی میں نواز شریف نے مرکزی کردار ادا کیا ، سینئر صحافی جاوید چوہدری کا دعویٰ

سابق وزیر اعظم نے اسٹیبلشمنٹ اور انتظامیہ پر دباؤ ڈالا جس کے بعد عمران ریاض کی رہائی ممکن ہوئی

صحافی عمران ریاض 4 ماہ بعد بازیاب، گھر پہنچ گئے

عمران ریاض اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ ہیں، سیالکوٹ پولیس

عمران ریاض کی بازیابی، عدالت نے 26 ستمبر تک کی آخری مہلت دے دی

5 ماہ گزر گئے ہیں، میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے‘ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس

لاہور ہائیکورٹ ، عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو 13 دن کی مہلت

کافی مثبت پیشرفت ہوئی ہے ، 10 سے 15 دن میں خوشخبری دیں گے ، آئی جی پنجاب

عمران ریاض کی جلد واپسی ہو گی، زاہد گشکوری

خبر کی صداقت کے بعد کہہ سکتا ہوں عمران ریاض خان بالکل ٹھیک ہیں

عمران ریاض کو کچھ ہوا تو سب افسران ذمہ دار ہونگے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

میں عمران ریاض کی زندگی کی دعا کررہا ہوں، اللہ کرے وہ محفوظ ہوں

لاہور ہائی کورٹ نے عمران ریاض کو گرفتار کرنیوالے ایس ایچ او کومعطل کر دیا

اگر مطمئن نہ کر سکے تو پھر عدالت سزا سنائے گی، چیف جسٹس امیر بھٹی

ٹاپ اسٹوریز