صدر مملکت کی جانب سے مفاہمت کی کاوش کا کوئی علم نہیں، عمران خان لیگل ٹیم کی ہدایات پر چل رہے ہیں، عمر ایوب

حالات ان کو اگلے ڈیڑھ مہینے میں الیکشن کی طرف جانے پر مجبور کردیں گے، پی ٹی آئی رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام ’ پاکستان کا سوال‘ میں گفتگو

توانائی کی ضرورت ہے، بجلی اور گیس کا 4 ہزار ارب کا سرکلر ڈیٹ ہے، مصدق ملک

ایل این جی امپورٹ کرنی ہے یا نہیں؟ یہ فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

پی ٹی آئی والے استعفے نہیں دے رہے، منت کریں گے، یہ مان جائیں گے: چودھری منظور

قومی اسمبلی سے استعفے دے دیے ہیں، عوام سڑکوں پر آچکی ہے، جلد انتخابات ہوں گے، پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کی ہم نیوزکے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

آئندہ الیکشن میں پی پی کی بدعنوانیاں سامنے لائیں گے، عمر ایوب خان

اندرون سندھ کی سڑکیں، اسپتال اور اسکول دیکھ کر 50 سال پہلے کا دور لگتا ہے، وفاقی وزیر برائے توانائی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

کے الیکٹرک،غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا دعویٰ پورا نہیں کیا: گورنر

کے الیکٹرک کو 650 کے بجائے 800 میگا واٹ تک بجلی دے رہے ہیں، فرنس آئل کی کمی نہیں ہے۔ وفاقی وزیر عمر ایوب خان

‘2030 تک 30 فیصد بجلی متبادل ذرائع سے حاصل ہوگی’

’ بلوچستان میں سعودی عرب کے تعاون سے 500 میگاواٹ کا سولر پلانٹ لگائیں گے‘

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت توانائی کے امور پر اہم اجلاس

 وزیرِ اعظم کو بتایا گیا کہ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ تئیس ہزار میگا واٹ بجلی کی ترسیل کا ہدف حاصل کیا گیا۔آئندہ سال اس کو چھبیس ہزار میگا واٹ تک بڑھایا جائے گا۔

’ تیل و گیس تلاش کی نئی پالیسی کو ایک ماہ میں حتمی  شکل دیدی جائے گی‘

’2030 تک ملک میں قابل تجدید ذرائع توانائی کو 30 فیصد کرنا چاہتے ہیں ۔‘

حماد اظہر کی پرجوش تقریر پر عمران خان کی مسکراہٹ اور لقمے

حماد اظہر کی جوشیلی تقریر کے دوران عمران خان بھی مسکراتے، لقمے دیتے اور ڈیسک بجاتے دکھائی دیے۔

پاور سیکٹر میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری آنے والی ہے، عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بجٹ سے متعلق تقریر کے جواب میں وفاقی وزیر عمر ایوب کا اظہار خیال

ٹاپ اسٹوریز