کورونا کے دوران اجتماعات پر پابندی کی درخواست مسترد

جب حکومت فیصلوں پر عملدرآمد کی صلاحیت سے خالی ہو تو فیصلے بےمعنی ہو جاتے ہیں، چیف جسٹس

جرمن حکومت نے عبادت گاہوں میں مشروط اجتماع کی اجازت دے دی

مختلف مذاہب کے پیروکار 4مئی سے عبادت گاہوں میں اجتماع کر سکیں گے اور اجتماعات میں زیادہ سے زیادہ 50افراد شامل ہو سکیں گے

کورونا: سندھ کابینہ نے عوامی اجتماعات سے گریز کا مشورہ دیدیا

مذہبی تقاریب کا انعقاد ڈپٹی کمشنر کی جانب سے ملنے والے اجازت نامے سے مشروط ہوگا۔

کورونا وائرس: سندھ میں پی ایس ایل سمیت دیگر عوامی اجتماعات پر پابندی پر غور

وزیر صحت سندھ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایئرپورٹ پر اسکریننگ کے لیے ہیلپ ڈیسک اور تمام نجی اور سرکاری اسپتالوں میں بھی فرنٹ لائن ڈیسک قائم کیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز