عوامی مسائل کے حل کے لیے 101 دھرنے دینے کا اعلان

6 فروری سے تحصیل، صوبائی وقومی حلقوں اور ضلعی ہیڈکواٹرز پر احتجاجی دھرنے دینے کا آغاز ہو گا، امیر العظیم

عوامی مسائل حل کرنے ہیں تو اپوزیشن کی رائے سننا ہوگی، بلاول بھٹو

اپوزیشن کی بات نہیں سنیں گےتوقانون سازی میں خامیاں ہوں گی، چیئرمین پیپلز پارٹی

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا تعین وفاقی حکومت کرے گی، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پانی کی تقسیم کے معاملے پر کمیٹی بنانے کا فیصلہ ہوا ہے جو ایک ماہ میں اپنی سفارشات پیش کرے گی۔

سندھ اسمبلی میں عوامی مسائل پر بحث کے بجائے دلچسپ سوالات اور قہقہے

 پی ٹی آئی کے سعید آفریدی نے وزیر ایکسائز مکیش کمار چاولہ سے سوال کیا کہ کابلی  گاڑیوں  کی انکوائری کا کیا بنا؟ 

ٹاپ اسٹوریز