عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ذی الحج کے چاند کی پیدائش آج شب 9 بج کر 37 منٹ پر ہوگی۔

پنجاب میں عیدالضحیٰ کے موقع پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی منظوری

مویشی منڈیوں کے اوقات کار بڑھانے کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو تفویض کر دیا گیا۔

عیدالاضحٰی31 جولائی بروز جمعہ کو ہو گی، فواد چوہدری کا اعلان

فواد چوہدری نے کہا کہ 21 جولائی کو چاند کراچی اور ارد گرد کے علاقوں میں دوربین سے واضح نظر آئے گا۔

ڈالر مزید سستا ہو گیا

رواں ہفتے ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر 158.40 کا ہو گیا ہے

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہو گا۔

وفاقی حکومت نے عید الضحی کیلئے 4چھٹیوں کا اعلان کردیا

وزارت داخلہ نے عید کی چھٹیوں کا باقاعدہ  نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پیر سے جمعرات تک عید الضحی کی چھٹیاں ہونگی جبکہ  جمعہ 16 اگست کو سرکاری دفاتر کُھلیں گے۔ 

افغانستان کے ساتھ مویشیوں کا غیرقانونی کاروبار کرنے پر پابندی عائد

عدالت نےاسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کیے گئے اقدامات پر صوبائی اور وفاقی حکومت سے جواب بھی طلب کرلیا ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز