وزیر اعظم کی افواجِ پاکستان کے سربراہان کو عید الفطر کی مبارکباد

وزیرِاعظم نے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی ، آرمی چیف ، ائیر چیف مارشل اور نیول چیف ایڈمرل کو ٹیلی فون پر عیدکی مبارکباد دی

ملک میں 29 روزے اورعید الفطر میڈل ایسٹ کیساتھ ہو گی، ماہرین فلکیات

عید کے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو ہوگی، چاند رات 11 بج کر 40 منٹ پر پیدا ہوگا

رمضان المبارک کا آغاز ایک ہی روز ہوا، انشا اللہ عید الفطر بھی ایک ہی روز ہوگی ، چیئر مین مرکزی رویت ہلال کمیٹی

نئے چاند کی پیدائش 18اپریل کو رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہوگی اور 9 اپریل کو چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہو جائے گی، محکمہ موسمیات

وزارت داخلہ کی عید الفطر کی چھٹیوں سے متعلق خبروں کی تردید

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان

مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

پاکستان میں عید کب ہوگی؟ 100 سالہ قمری کیلنڈر وائرل

کلینڈر کے مطابق پاکستان میں عید 10 اپریل بروزبدھ کو ہو گی

پاکستان میں عیدالفطر 11اپریل کو ہونے کی پیشگوئی

امت مسلمہ کو اس سال 30 روزے نصیب ہونے کا امکان ہے، حافظ عمران حمید اشرفی

ملک میں عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں متوقع

متحدہ عرب امارات میں عید کی تعطیلات 29 رمضان سے 3 شوال تک ہونے کا اعلان کیا گیا ہے

متحدہ عرب امارات ، عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

امارات میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس 10 مارچ کو ہوگا

کراچی میں بوہری برادری، بنوں اور شمالی وزیرستان میں بھی آج عیدالفطر

ملک اور علاقے میں امن و امان وسلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں

ٹاپ اسٹوریز