بلا اجازت کھالیں جمع کرنے اورسری پائے بھوننے والےملزمان گرفتار

بڑے جانور کے چار پائے بھوننے کے 600 روپے اور بنوائی 400 روپے وصول کی جا رہی

قربانی کیلئے15’ہیرے‘ برائے فروخت

ایک جیسا رنگ، ایک جیسی چال اور خوبصورتی میں بے مثال

مویشیوں کی خریدوفروخت کیلئےکورونا ویکسی نیشن لازمی قرار

سرٹیفکیٹ دکھانے والے کو مویشی منڈی میں آنے کی اجازت ملے گی

عید قرباں پر بسیارخوری مہنگی پڑگئی، ہزاروں لاہوری اسپتال پہنچ گئے

معدے و ڈائریا کے 18 ہزار سے زائد مریضوں نے شہر کے 7 بڑے اسپتالوں کا رخ کیا

کورونا کے دوران زیادہ گوشت کھانا نقصان دہ ہو سکتا ہے، طبی ماہرین

اگر بیماری کی وجہ سے اسپتال جانا پڑا تو خطرناک ہو سکتا ہے، ڈاکٹرز

ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں جانوروں کو خریداروں کا انتظار

منڈی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سال چھ لاکھ جانور فروخت کے لئے لائے جائیں گے اور ڈیڑھ لاکھ سے زائد پہنچ چکے ہیں

اسلام آباد: زیادہ گوشت کھانے والے ہزاروں مریض اسپتالوں میں داخل

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی کا عملہ متحرک کر دیا گیا ہے

پشاور:مویشی منڈی میں ساہیوال سے آئے ببلو کا چرچا

عید قرباں قریب آتے ہی پشاور کی مویشی منڈیوں میں رونق بڑھنے لگی ہے، رنگ روڈ پر سجائی گئی منڈی

عید قرباں: لاہور کی مویشی منڈیوں کی رونق بڑھنے لگی

شہری منڈی کا رخ تو کر رہے ہیں تاہم جانوروں کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں سے پریشان ہیں ۔

چمڑا فیکٹری مالکان نے ملک بھر میں کاروبار بند کرنے کا اعلان کردیا

چیئرمین ٹینریز ایسوسی ایشن کا کہناہے کہ 5جولائی یعنی کل سے تمام فیکٹریاں کھالوں کی خریداری بند کردینگی۔ 

ٹاپ اسٹوریز