قصابوں کا پورے ہفتے دکانیں بند رکھنے کا اعلان، 13 جولائی سے گوشت فروخت ہوگا

اس عرصے میں قربانی کے جانوروں کے پائے اور سری شہریوں کو تیار کرکے دیے جارہے ہیں۔

پشاور، عید کے روز بھی کئی علاقوں میں بجلی کی شدید لوڈ شیڈنگ

مظاہرین کے مطابق نواحی علاقوں میں 12 سے 16 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

عید کے دن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی

جمعہ کو خیبر پختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان، اپر سندھ اور پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں تیز ہواؤں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

کراچی: جولائی سے مون سون کا آغاز، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

عید کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سعودی عرب: مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نمازِ عید کے روح پرور مناظر

نمازِ عید کے بعد حجاج کرام قربانی میں مصروف ہیں۔ قربانی کے بعد احرام کھول دیے جائیں گے۔

عید کے دوران 2 لاکھ سیاحوں نے شمالی علاقہ جات کا رخ کیا

اٹھارہ ہزار سے زائد گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں

بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئے

قومی ٹیم کے کپتان پرانے دوستوں اور محلے داروں سے ملے اور ان کے ساتھ وقت گزارا

فاسٹ باؤلر نے عید کہاں گزاری؟

شاہین آفریدی نے ریسکیو کاموں اور نقصانات کا جائزہ لیا

عید کی گہما گہمی، غریب و متوسط گھرانوں کے افراد عید پر نئے کپڑوں سے محروم

نئے کپڑے خرید لئے تو بجلی اور گیس کے بل جمع کرانے کیلئے بھی پیسے نہیں ہوں گے

سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں، آرمی چیف

جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحدکا دورہ کیا اور وہاں تعینات جوانوں کے ساتھ عید منائی

ٹاپ اسٹوریز