کسمپرسی میں زندگی گزارنے والے ’نستورجن‘ کی کہانی

مشہور زمانہ ڈرامے عینک والا جن میں کوئی پریشان ہوتا  یا کسی کو چڑیل سے بچانا ہوتاتو نستور جن چٹکی میں ہر پریشانی دور کر دیتا، بچوں کا پسندیدہ کردار نبھانے والا یہ معروف اداکار اپنی حقیقی زندگی میں درپیش مشکلات دور بھگانے میں کامیاب نہ ہو سکا۔ 

‘کام بتاؤ، میں کیا کروں، کس کو کھاؤں’ پکارنے والا زکوٹا نہیں رہا

لاہور:بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ ڈرامے عینک والا جن کے مشہور کردار ” زکوٹا جن ” انتقال کرگئے ہیں۔  ڈرامہ

ٹاپ اسٹوریز