عالمی خوراک کا بحران، غریب عرب اور مسلم ممالک زیادہ متاثرین میں شامل

دنیا میں اس وقت 80 کروڑ سے زیادہ افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں، فوڈ سکیورٹی کے عالمی شہریت یافتہ ماہر کیری فاؤلر کی پریس بریفنگ

60 لاکھ پاکستانیوں کو غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے، عالمی بینک

سیلاب کے باعث 94 لاکھ ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی تھیں۔

پاکستان میں غربت، ملیریا اور اموات بڑھنے کے خدشات، اقوام متحدہ نے امداد کی نئی اپیل کر دی

غذائی کمی کے باعث بچوں کی اموات کے خدشات ہیں، اقوام متحدہ کے کو آرڈی نیٹر جولیان ہارنیس کا پریس کانفرنس سے خطاب

غذائی قلت کے باعث80 لاکھ کم سن بچےموت کے خطرے سے دوچار

موت کے خطرے سے دوچار ایسے بچوں کی تعداد ہر منٹ بڑھ رہی ہے

مغربی افریقہ میں 18 ملین افراد شدید بھوک کا شکار، اقوام متحدہ

غذائی قلت کا شکار ہونے والوں میں 7.7 ملین بچے بھی شامل ہیں

ہم بھوک سے مرنے والے ہیں، سری لنکن وزیراعظم

سری لنکا میں خوراک کی قلت کا خدشہ پیدا ہونے والا ہے۔

دنیا میں پیدا ہونے والی خوراک کا 17 فیصد حصہ ضائع ہو جاتا ہے

دو ارب انسانوں کو غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

تھر پارکر: غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 3 بچے جاں بحق

تھرپارکر میں رواں ماہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 44 ہوگئی

تھرپارکر میں 5 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر میں رواں سال جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 353 تک پہنچ گئی۔

ملک میں 40 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کو بتایا گیا کہ احساس نشوونما ڈیش بورڈ آج سے ملک بھر میں کام شروع کردے گا

ٹاپ اسٹوریز