تحریک انصاف کی غیرملکی فنڈنگ کیس کی رپورٹ خفیہ رکھنے کی استدعا مسترد

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی فنڈنگ سے متعلق سکروٹنی کمیٹی کو 10 روز میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا

پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس: اسکروٹنی کمیٹی سے17 اگست تک رپورٹ طلب

پی ٹی آئی کی مبینہ غیرملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس

غیرملکی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی نے ثبوت جمع کرا دیے

ڈی جی لا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی تحریک انصاف کے خلاف تحقیقات کررہی ہے

’ غیر ملکی فنڈنگ کیس سے پی ٹی آئی کو خطرہ نہیں‘

معاملہ فارن فنڈنگ کا نہیں بلکہ ممنوعہ فنڈنگ کا ہے اور سپریم کورٹ 2018 میں حنیف عباسی کیس میں واضع کر چکی ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیا ہوتی ہے، ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب

غیر ملکی فنڈنگ کیس :پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کردیا

پی ٹی آئی نے درخواست میں مؤقف اختیار کیاہے کہ الیکشن کمیشن کی تشکیل مکمل نہ ہونے کے باعث 10 اکتوبر کے حکم کا کوئی قانونی جواز نہیں۔

ٹاپ اسٹوریز