غیرقانونی ماہی گیری کرنے والی بھارتی لانچوں کیخلاف کارروائی، سیلر شہید

امدادی کارروائی میں 5 بھارتی ماہی گیروں سمیت 4 ایم ایس اے اہلکاروں کو سمندر سے نکال لیا گیا۔

لاہور: 29 غیر قانونی چنگچی باڈی بنانے والی فیکٹریاں سیل، 8 افراد گرفتار

بغیر لائسنس اور منظوری چنگچی رکشوں کی باڈی بنانا غیر قانونی ہے، ڈی سی

پاکستان میں مقیم 10 لاکھ افغان شہریوں کا کوئی ریکاڈ موجود نہیں

افغان شہری ملک کے 32 مختلف اضلاع کے دوردراز علاقوں میں غیرقانونی طور پر مقیم ہو چکے ہیں، سرکاری اعدادوشمار

اسلام آباد، آئی 12/2 مارگلہ ٹائون میں قائم غیر قانونی افغان بستی مسمار

آپریشن میں ہیوی مشینری سے غیر قانونی تعمیر شدہ گھروں، دکانوں کو مسمار کیا گیا، ڈی جی انفورسمنٹ

ایک ہفتے کے دوران سعودی عرب سے 11 ہزار 915 غیر قانونی تارکین گرفتار

گرفتار کیے جانے والوں میں 29 ہزار 620 مرد اور 6 ہزار 80 خواتین تھیں۔

شام میں کشتی ڈوبنے سے 94 افراد ہلاک

کشتی میں تقریباً 150 مسافر سوار تھے جو اچھے مستقبل کی خاطر غیر قانونی طور پر یورپ جا رہے تھے۔

فارن فنڈنگ کیس میں کوئی غیر قانونی فنڈنگ نہیں ہوئی، فیصل جاوید

ان تمام محب وطنوں کو سلام جو ملک کی خاطر کام کر رہے ہیں، شاد رہیں، آباد رہیں۔

اثاثے ڈکلیئر نہ کرنے یا چھپانے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیر قانونی قرار

ادارہ اثاثے چھپانے کے تحت کارروائی کرنا چاہے تو متعلقہ قانون کے تحت کر سکتا ہے، عدالت

برطانیہ میں مقیم افغان شہریوں کو غیر قانونی قرار دینے کا خدشہ

افغان شہریوں کے لیے جاری کردہ عارضی ویزوں کی مدت آئندہ چند دنوں میں ختم ہو جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز