پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس: 31 کروڑ سے زائد رقم ظاہر نہیں کی، اسکروٹنی کمیٹی

پی ٹی آئی نے سال 2008 سے 2013 تک صرف چار اکاؤنٹس ظاہر کیے جب کہ تحریک انصاف کے 18 پارٹی اکاؤنٹس تھے۔

غیر ملکی فنڈنگ: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 15 جولائی کو طلب کرلیا

اسکروٹنی کمیٹی  نے نوٹس میں کہا ہے کہ عدم پیشی کی صورت میں معاملہ کمیشن کے سامنے پیش کیا جائے گا

پی ٹی آئی کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں جلد فیصلے کی درخواست دائر

مذکورہ کیس گزشتہ پانچ سالوں سے زیر التوا ہے اور تحریک انصاف اب تک ریکارڈ فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے، درخواست

’غیرملکی فنڈنگ کیس میں جعلی اکاؤنٹس نکلے تو سیاست چھوڑ دوں گا‘

عثمان ڈار نے کہا کہ ہمارے ہاتھ صاف ہیں اس لیے پتا ہے کہ کیا فیصلہ آنا ہے

غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے، کنور دلشاد

اگر پی ٹی آئی کے خلاف فیصلہ آتا ہے تو وہ مجبور ہو گی کہ 15 دنوں کے اندرسپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرے۔

غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست منظور

ہائی کورٹ نے ہدایت کی کہ الیکشن کمیشن میں زیرالتوا پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی تفصیلات بھی عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنائیں جائیں

غیر ملکی فنڈنگ کیس: عدالت نے پی ٹی آئی سے مزید دستاویزات طلب کرلیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ثقلین حیدر کی اسٹنٹ اٹارنی جنرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی طلب کرلیا

ن لیگ کا پی ٹی آئی کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

ای سی پی کی ایک سکروٹنی کمٹی پہلے ہی اس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے

ٹاپ اسٹوریز