کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ، تین مقدمات درج

مقدمات میں قتل، اقدام قتل، دہشتگردی و دیگر دفعات شامل، ماسٹر مائنڈز اور سہولت کار بھی نامزد

چائنیز سمیت تمام غیر ملکیوں کیلئے بلٹ پروف گاڑیاں استعمال کرنے کی ہدایت

فارنرز کے ساتھ ملازمین کا سیکیورٹی آڈٹ کروایا جائے، ڈی آئی جی اسپیشل پروٹیکشن یونٹ

غیر ملکیوں کی جانب سے جعلی شناختی کارڈز سے اربوں روپے کی جائیدادیں خریدنے کا انکشاف

ایف بی آر کے تعاون سے جعلی اورغیر قانونی طور پر حاصل کردہ شناختی کارڈزہولڈرز کے ڈیٹا کو فائلر اور نان فائلر میں الگ کیا جا سکتا ہے، نادرا حکام

وینس میں بس حادثہ، غیر ملکیوں سمیت 21 افراد ہلاک

فوری طور پر بس حادثے کی وجہ سامنے نہیں آسکی تاہم تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

13 لاکھ سے زائد غیر ملکی گزشتہ سال برطانیہ آکر آباد ہوئے

برطانیہ آکر آباد ہونے والوں میں زیادہ تر پاکستانیوں کی تعداد بھی ہے۔

غیر ملکی ملازمین رکھنے والے افراد پر ٹیکس میں اضافہ

3 ہزارغیرملکی شہری امیر گھرانوں میں ملازم کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں، وزیر خزانہ

کراچی کے علاقے صدر میں فائرنگ، غیر ملکی شخص ہلاک

فائرنگ کے واقعہ میں خاتون سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اسلام آباد: غیرملکیوں، ملازمین، کرایہ داروں، پناہ گزینوں کی رجسٹریشن شروع

اسلام آباد میں موجود غیر قانونی پناہ گزینوں کے لیے متبادل جگہ دیکھی جا رہی ہے، ترجمان پولیس

برطانیہ: غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری، پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر

اب سائنو ویک، سائنو فارم اور کو ویکسن کی خوراکیں لگوانے والے بھی 22 نومبر سے برطانیہ میں داخلے کے مجاز ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز